the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیمیں آئ پی ایل ٢٠٢٦ فائنلس میں پھنچے گی

سن رائزرز حیدرآباد اور پنجاب کنگز
رائل چیلنجرز بنگلورو اور راجستھان رائلز
ممبئی انڈینز اور دہلی کیپٹلز
مرکزی وزیر گری راج سنگھ نے کہا کہ سماجی توازن برقرار رکھنا ہے تو ملک میں یکساں آبادی پالیسی بنانی ہوگی. جو بھی اس پر راضی نہ ہو اس کا ووٹ کا حق ختم کر دیا جائے.
انہوں نے کہا کہ اس کے ساتھ ہی ایسے لوگوں پر قانونی کارروائی بھی



ہونی چاہئے. یہ فیصلہ حکومت نہیں بلکہ ہم وطنوں کو کرنا ہے. آبادی کنٹرول کئے بغیر ترقی نہیں کریں گے.
مہاتما گاندھی کاشی ودیاپیٹھ کے گاندھی مطالعہ پیٹھ آڈیٹوریم میں اتوار کو منعقد سناتن دھرم تحفظ کانفرنس میں بطور مہمان خصوصی یہ باتیں کہیں.
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.